Please Wait
ایسے صارفین جو پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کر رھے ھیں حسابدار کو استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرسکتے ھیں ۔ یہ ھماری طرف سے کسی بھی قسم کی بندش نہیں ھے بلکہ حکومتی سطح پر جو انٹرنیٹ صارفین پر پابندیاں لگائی جارھی ھیں اسی سلسلہ کی ایک کڑی ھے ۔ لہذا ھمارا سوفٹ وئیر موبائل ڈیٹا پر بھی چل رھا ھوگا اور وی پی این پر بھی ۔ ھم تکلیف کے لئے معذرت خواہ ھیں اور امید کرتے ھیں آپکو دوبارہ ایسی دشواری پیش نہ آۓ ۔ شکریہ
Welcome Ali g Essential
Sign In to Hisabdaar
A Complete business solution.